اۓ میرے اللہ مجھے معاف کر دینا، میں تیری مرضی جانے بنا لوگوں سے دل لگا لیتا ہوں
اور دل ٹوٹ جانے پر تجھ سے ضد کرتا ہوں۔
اِس بات سے انجان ہوکر کے تونے بھی میرے بارے میں سوچ رکھا ہوگا

Comments

Popular Posts